آل ایٹ ون اردو سائیٹ

Go down

آل ایٹ ون اردو سائیٹ

Post  muhammad_ijaz on Mon May 17, 2010 10:53 am

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم

اللہ کی مہربانی سے آل ایٹ ون اردو سائیٹ کا آغاز کیا گیا ہے

http://allatone.stars-world.net

اس میں ہر قسم کی معیاری معلومات جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے– اس میں اسلام کا سیکشن ، جنرل سیکشن ، انگلش سیکشن ، کمپیوٹر اور انٹرنیٹ،موبائل فون ، آڈیو ، وڈیو تعلیمی لیکچرز / کورسسز ، تعلیمی لیکچرز / کورسسز ، آڈیو اور وڈیو سیکشن ، پبلک لائبریری ، بچوں کا سیکشن ، مختلف تصویریں ، مفید مشورے وغیرہ شامل ہیں

اس کے علاوہ ویب سرچ کے لئے ستر سرچ انجن ایک ہی جگہ دیے گئے ہیں

اپنی سائیٹ یا بلاگ سو سے زیادہ سرچ انجنوں میں مفت بھیج سکتے ہیں

آپ سب سے وزٹ اور سائیٹ کی بہتری کے لئے تجاویز دینے کی درخواست ہے - شکریہ

muhammad_ijaz

Posts : 5
Join date : 2010-05-17

View user profile

Back to top Go down

Re: آل ایٹ ون اردو سائیٹ

Post  muhammad_ijaz on Sun Jun 06, 2010 12:58 am

اللہ کی مہربانی سے اس سب ڈومین کو ڈومین پر منتقل کیا گیا ہے – اس ایڈریس پر

http://www.urdu-khazana.co.cc

muhammad_ijaz

Posts : 5
Join date : 2010-05-17

View user profile

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum